the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اتحاد کے بعد سماج وادی پارٹی اور کانگریس نے مشترکہ انتخابی حکمت عملی تیار کرلی ہے، جس کے تحت اکھلیش یادو اور راہل گاندھی مشترکہ طور پر 14 انتخابی ریلیوں سے خطاب کریں گے۔انتخابی مہم پروگرام کے تحت دونوں ہی لیڈر ہر مرحلہ میں دو دو انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے۔ خیال رہے کہ ریاست میں سات



مراحل میں ووٹنگ ہوگی ۔

اس درمیان خبر مل رہی ہے کہ راہل گاندھی جلد ہی لکھنؤ کا دورہ کر سکتے ہیں۔ لکھنؤ میں ہی راہل گاندھی انتخابی منشور کو بھی جاری کریں گے۔غور طلب ہے کہ کانگریس اور سماج وادی پارٹی اتر پردیش کا الیکشن مل کر لڑ رہی ہے ۔ اتحاد کے تحت ایس پی 298 اور کانگریس 105 سیٹوں پر الیکشن لڑے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.